There is a special hour on Friday, during which all prayers are accepted and answered by Allah, all Glory and Praise be to Him. This is part of the blessings that Allah has blessed this day with, over all the other days of the week....
شیخ سعدی فر ماتے ہیں ! میں نے کبھی زمانہ کی گردش کی شکایت نہیں کی اور زمانہ کے حوادثات سے کبھی منہ نہیں بگاڑا . یعنی ترش رو نہیں ہوا ، مگر اس وقت کہ میرے پاؤں ننگے تھے ( پاؤں میں جوتا نہ تھا ) اور جوتے خریدنے کی طاقت بھی نہ رکھتا تھا اسی حالت میں کو فہ کی جامع مسجد میں آیا ، رنجیدہ دل تھا ، میں نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ پاؤں ہی نہیں رکھتا تھا یعنی اسکے پاؤں نہ تھے میں نے یہ دیکھ کر حق تعالیٰ کی نعمت ( پاؤں ہو نے کا ) شکر ادا کیا اور جوتہ نہ ہونے پر صبر کیا. انسان کو اپنے سے کم درجہ کے آدمیوں پر نظر رکھنی چاہئے اس کے ایسا کرنے سے شکر کی تو فیق ہوتی ھے اور ہر حال میں حق تعالیٰ کا شکر ادا کر نا چاہئے . بے بھوک کھانا نہ کھانا چاہئے
First Jummah in the month of Hajj ♥ Jummah Mubarak everyone! May Allah swt grant many blessings to you and your lovely family and shower you with eternal happiness :) :) Ameen