Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Be Happy With What Allah Has Given You
 Many times, what you want is not always what you get. But  in the end what you get is so much better than what you  wanted..Alhamdulillah!
شیخ سعدی فر ماتے ہیں ! میں نے کبھی زمانہ کی گردش کی شکایت نہیں کی اور زمانہ کے حوادثات سے کبھی منہ  نہیں بگاڑا . یعنی ترش رو نہیں ہوا ، مگر اس وقت کہ میرے پاؤں ننگے تھے ( پاؤں میں جوتا نہ تھا ) اور جوتے خریدنے کی طاقت بھی نہ رکھتا تھا اسی حالت میں کو فہ کی جامع مسجد میں آیا ، رنجیدہ دل تھا ، میں نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ پاؤں ہی نہیں رکھتا تھا یعنی اسکے پاؤں نہ تھے میں نے یہ دیکھ کر حق تعالیٰ کی نعمت ( پاؤں ہو نے کا ) شکر ادا کیا اور جوتہ نہ ہونے پر صبر کیا. انسان کو اپنے سے کم درجہ کے آدمیوں پر نظر رکھنی چاہئے اس کے ایسا کرنے سے شکر کی تو فیق ہوتی ھے اور ہر حال میں حق تعالیٰ کا شکر ادا کر نا چاہئے . بے بھوک کھانا نہ کھانا چاہئے  
"This is a picture of a little Iraqi boy in an orphanage, he drew        a picture of his mother on the floor and slept on her arm"